🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8. إبل الموضحة ما هي؟
"الموضحة" کی ابل کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27331 ترقیم الشثری: -- 28506
٢٨٥٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن اشعث عن الشعبي عن علي قال: في الموضحة خمس من الإبل ارباعا: ربع جذاع، (وربع حقاق) (١) ، وربع بنات لبون، وربع بنات مخاض (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) ضعيف؛ لحال أشعث.

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ ایسا سر اور چہرے کا زخم کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے پانچ اونٹ چار حصوں میں کر کے دیے جائیں، ایک چوتھائی پانچویں سال میں چلنے والے اور ایک چوتھائی چوتھے سال میں چلنے والے اور ایک چوتھائی تیسرے سال میں چلنے والے اور ایک چوتھائی دوسرے سال میں چلنے والے اونٹ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28506، ترقيم محمد عوامة 27331)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27332 ترقیم الشثری: -- 28507
٢٨٥٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن فضيل عن اشعث عن عامر عن عبد الله قال: في الموضحة خمس من الإبل اخماسا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، م، ك].
(٢) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، وعامر لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ سر اور چہرہ کے ایسے زخم میں کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے پانچ اونٹ پانچ حصوں میں کر کے دیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28507، ترقيم محمد عوامة 27332)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27333 ترقیم الشثری: -- 28508
٢٨٥٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق وشريح انهما قالا: في الموضحة خمس من الإبل: حقة، وجذعة، وبنت مخاض، وبنت لبون، وابن لبون.
حضرت مسروق اور شریح کا ارشاد ہے کہ سر اور چہرہ کے ایسے زخم کہ جس میں ان کی ہڈی واضح ہوجائے پانچ اونٹ دیے جائیں گے ایک چوتھے سال والا، اور ایک پانچویں سال والا، اور دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنی، اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی، اور ایک تیسرے سال میں چلنے والا اونٹ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28508، ترقيم محمد عوامة 27333)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27334 ترقیم الشثری: -- 28509
٢٨٥٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن الاعمش عن إبراهيم في السن والموضحة: خمس من الإبل: ابنا (لبون) (١) انثى وذكر، وابنة لبون وجذعة وحقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (مخاض).
حضرت ابراہیم سے دانت اور ایسا زخم کہ جسمیں ہڈی ظاہر ہوجائے پانچ اونٹ ہیں، دو، دو سال میں چلنے والے مذکر اور مؤنث اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک پانچویں سال میں چلنے والی اور ایک چوتھے سال میں چلنے والی اونٹنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28509، ترقيم محمد عوامة 27334)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27335 ترقیم الشثری: -- 28510
٢٨٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن: في دية الموضحة بنت مخاض، وابن لبون، وابنة لبون، وحقة، وجذعة.
حضرت حسن سے ایسے زخم کی دیت کے بارے مں ے کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے ایک دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک تیسرے سال میں چلنے والا اونٹ اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنی، مروی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28510، ترقيم محمد عوامة 27335)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں