مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. الأنف كم فيه؟
ناک کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27392 ترقیم الشثری: -- 28569
٢٨٥٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن فضيل عن اشعث عن (الشعبي) (١) عن ⦗٣٤⦘ عبد الله: في الانف إذا اوعب جدعه او قطع المارن الدية اخماسا، فما نقص منه فبالحساب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، والشعبي لم يسمع ابن مسعود.
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ جب ناک کو جڑ سے کاٹ دیا جائے یا اس کا نرم حصہ کاٹ دیا جائے تو دیت (کاملہ) پانچ حصوں میں ہوگی اور جو جنایت اس سے کم درجہ کی ہو تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28569، ترقيم محمد عوامة 27392)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28569 in Urdu