🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. الأنف كم فيه؟
ناک کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27393 ترقیم الشثری: -- 28570
٢٨٥٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ابي نجيح (عن مجاهد) (١) قال: في (الروثة) (٢) (٣) ثلث الدية، فإذا بلغ المارن العظم فالدية وافية، فإن اصيب من الروثة (الارنبة) (٤) او (غيرها) (٥) ما لم يبلغ العظم فبحساب الروثة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ، ب، ط]، وزاد بعدها في [هـ]: (أنه).
(٢) أي: طرف الأنف من مقدمته، النهاية ٢/ ٢٧١، وفي [ط]: (الروية).
(٣) في [ك]: (الأرنيته)، وغيرها: (ما لم يبلغ).
(٤) في [ط]: (الأدنبة).
(٥) في [ب، ط، ك، م]: (غيره).

حضرت مجاہد نے فرمایا کہ ناک کی چونچ کے کٹنے میں دیت کا تیسرا حصہ ہے پھر اگر زخم نرم ہڈی تک پہنچ جائے تو دیت کامل ہوگی اور اگر ناک کی چونچ کی وجہ سے بانسے یا کسی اور ناک کے حصہ کو کوئی تکلیف آئی تو جب تک وہ ہڈی تک نہ پہنچ جائے اس میں چونچ کے حساب سے ہی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28570، ترقيم محمد عوامة 27393)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28570 in Urdu