🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. الرجل تضرب عينه فيذهب بعض بصره
بینائی متاثر ہونے کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27457 ترقیم الشثری: -- 28634
٢٨٦٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: في العين خمسون، قال (١) : فذهب بعض بصرها وبقي بعض، (٢) قال: بحساب ما ذهب، قال: يمسك على الصحيحة (ثم ينظر) (٣) بالاخرى، ثم يمسك ⦗٤٩⦘ على الاخرى فينظر بالصحيحة فيحسب ما ذهب منها، قلت: ضعفت (عينه) (٤) من كبر فاصيبت، قال: نذرها (وافيا) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قلت).
(٢) في [هـ]: زيادة (و).
(٣) في [جـ، م، ك]: (فينظر).
(٤) في [ط]: (عيينه).
(٥) مفعول لفعل محذوف، وفي [هـ]: (واف).

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ عطاء نے فرمایا کہ آنکھ میں پچاس اونٹ ہیں اور فرمایا کہ کچھ نظر چلی جائے اور کچھ باقی ہو تو جتنی چلی گئی اس کے حساب سے دیت ہوگی پھر فرمایا کہ صحیح آنکھ کو باندھ کر دوسری سے دیکھے گا پھر دوسری کو باندھ کر صحیح سے دیکھے گا اور جس قدر نظر کم ہوچکی ہے اس کے حساب سے دیت ہوگی میں نے پوچھا کہ اگر آنکھ بڑھاپے کی وجہ سے کمزور ہوچکی ہو اور اس کو کوئی زخم آجائے؟ تو جواب دیا کہ اس کی دیت کامل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28634، ترقيم محمد عوامة 27457)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28634 in Urdu