🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. الرجل تضرب عينه فيذهب بعض بصره
بینائی متاثر ہونے کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27458 ترقیم الشثری: -- 28635
٢٨٦٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) عن بيان عن الشعبي قال: ذكر قول علي في الذي اصيبت عينه حيث اراه البيضة فقال: الشعبي إنه إن شاء زاد في عينه (٢) التي يبصر بها، فقال: إنه يبصر بها اكثر مما يبصر بها، وإن شاء نقص من عينه التي اصيبت، فقال: إنه لا يبصر بها، وهو (يبصر) (٣) بها، ولكن امثل من ذلك ان ينظر طبيب ما (يرى) (٤) فينظر (ما) (٥) نقص منها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حسين).
(٢) في [ك]: زيادة كلمة غير واضحة.
(٣) في [هـ]: (لا يبصر).
(٤) في [ط]: (بدى).
(٥) في [أ، ط]: (فا).
(٦) صحيح.

حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ جس شخص کی آنکھ زخمی ہوجائے اس کے بارے میں علی رضی اللہ عنہ کا قول مذکور ہے کہ انہوں نے اس کو انڈہ دکھایا، شعبی نے سوال کیا کہ اگر وہ اپنی بینائی والی آنکھ سے دیکھنے میں زیادتی کرے تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ اس سے جتنا دیکھ سکتا ہے دیکھے میں نے سوال کیا کہ اگر زخم خوردہ آنکھ سے دیکھنے میں کمی کرے تو انہوں نے جواب دیا کہ جتنا دیکھ سکتا ہے اتنا ہی نہ دیکھے بلکہ بہتر ہے کہ جتنا آسانی سے دیکھ سکتا ہو دیکھے پھر نقصان کو دیکھ لیا جائے گا (اندازہ لگا لیا جائے گا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28635، ترقيم محمد عوامة 27458)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28635 in Urdu