مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. الظفر يسود ويفسد
ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27687 ترقیم الشثری: -- 28885
٢٨٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج قال: سالت عطاء عن الظفر إذا لم ينبت، فقال: قد سمعت فيه بشيء ولا ادري ما هو.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے ناخن کے بارے میں سوال کیا (جب وہ نہ اگے تو کیا ہوگا) انہوں نے جواب دیا کہ میں نے اس میں کچھ سنا ہے لیکن میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28885، ترقيم محمد عوامة 27687)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28885 in Urdu