مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. الظفر يسود ويفسد
ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27688 ترقیم الشثری: -- 28886
٢٨٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز بن عمر ان امراء الاجناد واهل الراي اجتمعوا لعمر بن عبد العزيز في الظفر إذا نزع (فعنت) (١) او (سقط) (٢) او اسود العشر من دية الإصبع: (عشرة) (٣) دنانير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (فنبت)، وفي [هـ]: (فعر).
(٢) في [ط]: (أسقط).
(٣) في [ب]: (عشر).
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے یہ بات بتائی ہے کہ اجناد کے امراء اور اہل رائے لوگوں نے عمر بن عبدالعزیز کے لیے اس بات پر اجماع کرلیا ہے کہ ناخن کو جب کھینچا جائے پھر وہ خراب ہوجائے یا گرجائے یا سیاہ ہوجائے تو اس میں انگلی کی دیت کا دسواں حصہ یعنی دس دینار تاوان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28886، ترقيم محمد عوامة 27688)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28886 in Urdu