مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. (الصلب) كم فيه؟
ریڑھ کی ہڈی کی دیت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27728 ترقیم الشثری: -- 28928
٢٨٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قضى ابو بكر في صلب الرجل إذا كسر ثم جبر بالدية كاملة، إذا كان لا يحمل له، وبنصف الدية إذا كان يحمل له (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر.
حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ ابوبکر نے آدمی کی ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں فرمایا کہ جب وہ ٹوٹ جائے اور بوجھ نہ اٹھا سکے تو پوری دیت ہے اور اگر بوجھ اٹھا سکے تو آدھی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28928، ترقيم محمد عوامة 27728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28928 in Urdu