🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

62. (الصلب) كم فيه؟
ریڑھ کی ہڈی کی دیت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27723 ترقیم الشثری: -- 28923
٢٨٩٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن الزهري قال: قضى رسول الله ﷺ في الصلب الدية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ الزهري تابعي، وأشعث ضعيف، أخرجه أبو داود في المراسيل (٢٦٣)، والبيهقي (٨/ ٩٥).
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28923، ترقيم محمد عوامة 27723)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27724 ترقیم الشثری: -- 28924
٢٨٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد وابو معاوية عن حجاج عن مكحول عن زيد قال: في الصلب الدية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.
حضرت زید سے مروی ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں کامل دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28924، ترقيم محمد عوامة 27724)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27725 ترقیم الشثری: -- 28925
٢٨٩٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: في الصلب الدية.
حضرت حسن کا فرمان ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28925، ترقيم محمد عوامة 27725)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27726 ترقیم الشثری: -- 28926
٢٨٩٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج عن الزهري قال: اتفق اهل العلم (ان) (١) في الصلب الدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ علماء کا اتفاق ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28926، ترقيم محمد عوامة 27726)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27727 ترقیم الشثری: -- 28927
٢٨٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن يعلى بن عطاء عن عبد الله بن مسلم عن سعيد بن جبير قال: في الصلب الدية.
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28927، ترقيم محمد عوامة 27727)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27728 ترقیم الشثری: -- 28928
٢٨٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قضى ابو بكر في صلب الرجل إذا كسر ثم جبر بالدية كاملة، إذا كان لا يحمل له، وبنصف الدية إذا كان يحمل له (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر.
حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ ابوبکر نے آدمی کی ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں فرمایا کہ جب وہ ٹوٹ جائے اور بوجھ نہ اٹھا سکے تو پوری دیت ہے اور اگر بوجھ اٹھا سکے تو آدھی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28928، ترقيم محمد عوامة 27728)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27729 ترقیم الشثری: -- 28929
٢٨٩٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: إن اصيب الصلب او كسر فجبر (وانقطع) (١) منيه (فالدية) (٢) (وافية) (٣) ، (فإن لم) (٤) ينقطع المني وكان في الظهر ميل فإنه (يرى فيه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، م، ك]: (ولم ينقطع).
(٢) في [أ، ب، ط]: (فلا دية).
(٣) في [ط]: (وفافية).
(٤) في [هـ]: (وإن لم).
(٥) في [جـ، م]: (يداويه)، وفي مصنف عبد الرزاق (١٧٥٩٦)، والمحلى (١٠/ ٤٥١): (قال: نصف الدية).

حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ اگر ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ جائے پھر جڑ جائے اور اس کی منی منقطع ہوجائے (یعنی کوئی ایسا نقصان ہوجائے کہ اس کی نسل آگے نہ چل سکے) تو اس کی دیت کا مل ہوگی اور منی منقطع نہ ہو اور اس کی کمر میں کچھ ٹیڑھا پن ہو تو اس میں دیکھا جائے گا (یعنی بقدر نقصان دیت ہوگی) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28929، ترقيم محمد عوامة 27729)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27730 ترقیم الشثری: -- 28930
٢٨٩٣٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سالت عطاء عن الصلب يكسر قال: الدية] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط هذا الحديث من: [جـ].
حضر ت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے کمر کے بارے میں سوال کیا جب وہ ٹوٹ جائے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28930، ترقيم محمد عوامة 27730)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27731 ترقیم الشثری: -- 28931
٢٨٩٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني محمد بن الحارث بن سفيان ان محمد (بن عبد الله) (١) بن (ابي) (٢) ربيعة (٣) اخبره انه قال: حضرت ابن الزبير في رجل كسر صلبه فاحدودب، ولم يقعد وهو يمشي وهو محدودب فقال: امش فمشى، فقضى له (بثلثي) (٤) الدية (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) هو محمد بن عبد الرحمن بن عبد اللَّه بن أبي ربيعة المخزومي كما في مصنف عبد الرزاق (١٧٦٠٢)، والتاريخ الكبير (١/ ١٥١)، والثقات (٥/ ٣٥٨).
(٤) في [أ، ب، ط]: (بثلت).
(٥) مجهول؛ لجهالة محمد بن أبي ربيعة.

حضرت محمد بن عبداللہ کا ارشاد ہے کہ میں ابن زبیر کے پاس ایسے آدمی کے مقدمہ کے بارے میں حاضر ہوا کہ جس کی کمر ٹوٹ گئی تھی پھر وہ کھڑا ہوگیا اور بیٹھ نہیں سکتا تھا وہ کھڑا ہو کر چلتا تھا تو ابن زبیر نے کہا کہ (اس آدمی کو) پھر وہ چلا تو ابن زبیر نے اس کے لیے دو تہائی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28931، ترقيم محمد عوامة 27731)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27732 ترقیم الشثری: -- 28932
٢٨٩٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن عبيدة عن يزيد الضخم عن علي قال: إذا كسر الصلب (فمنع) (١) الجماع ففيه الدية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (ومنع).
(٢) مجهول؛ لجهالة يزيد الضخم.

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جب کمر ٹوٹ جائے اور وہ جماع نہ کرسکے تو اس میں پوری دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28932، ترقيم محمد عوامة 27732)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں