🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. (الصلب) كم فيه؟
ریڑھ کی ہڈی کی دیت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27729 ترقیم الشثری: -- 28929
٢٨٩٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: إن اصيب الصلب او كسر فجبر (وانقطع) (١) منيه (فالدية) (٢) (وافية) (٣) ، (فإن لم) (٤) ينقطع المني وكان في الظهر ميل فإنه (يرى فيه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، م، ك]: (ولم ينقطع).
(٢) في [أ، ب، ط]: (فلا دية).
(٣) في [ط]: (وفافية).
(٤) في [هـ]: (وإن لم).
(٥) في [جـ، م]: (يداويه)، وفي مصنف عبد الرزاق (١٧٥٩٦)، والمحلى (١٠/ ٤٥١): (قال: نصف الدية).

حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ اگر ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ جائے پھر جڑ جائے اور اس کی منی منقطع ہوجائے (یعنی کوئی ایسا نقصان ہوجائے کہ اس کی نسل آگے نہ چل سکے) تو اس کی دیت کا مل ہوگی اور منی منقطع نہ ہو اور اس کی کمر میں کچھ ٹیڑھا پن ہو تو اس میں دیکھا جائے گا (یعنی بقدر نقصان دیت ہوگی) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28929، ترقيم محمد عوامة 27729)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28929 in Urdu