مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. (الصلب) كم فيه؟
ریڑھ کی ہڈی کی دیت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27730 ترقیم الشثری: -- 28930
٢٨٩٣٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سالت عطاء عن الصلب يكسر قال: الدية] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط هذا الحديث من: [جـ].
حضر ت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے کمر کے بارے میں سوال کیا جب وہ ٹوٹ جائے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28930، ترقيم محمد عوامة 27730)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28930 in Urdu