مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. الرجل (يقتله) النفر فيدفعون إلى أوليائه
اگر ایک آدمی کو زیادہ لوگ مل کر قتل کر دیں تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27818 ترقیم الشثری: -- 29024
٢٩٠٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن انه قال: في رجل قتله ثلاثة نفر (فاراد) (١) وليه ان يعفو عن بعض ويقتل بعضا وياخذ من بعض الدية، قال: ليس له ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال: قلت أرى)، وفي [ب، ط]: (قال: أرى).
حضرت حسن نے ایسے شخص کے بارے میں کہ جس کو تین آدمیوں نے قتل کردیا ہو اولیاء نے ارادہ کرلیا ہو بعض کو معاف کرنے اور بعض کو قتل کرنے کا اور دیت لینے کا فرماتے ہیں کہ یہ بات ان کے لیے جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29024، ترقيم محمد عوامة 27818)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29024 in Urdu