مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. في جنين الحرة
آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27840 ترقیم الشثری: -- 29046
٢٩٠٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن اشعث عن ابن سيرين والحكم قالا: جنين الحرة عبد او امة.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین اور حضر ت حکم ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ ہلاک کردینے کی صورت میں ایک غلام یا باندی دینا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29046]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29046، ترقيم محمد عوامة 27840)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29046 in Urdu