مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. في جنين الحرة
آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27841 ترقیم الشثری: -- 29047
٢٩٠٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن (الشعبي) (١) (في) (٢) رجل ضرب بطن امراته فاسقطت قال: عليه غرة يرثها و (ترثه) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [ك]: (عن).
(٣) في [هـ]: (يديه).
حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ایسے شخص کے بارے میں جس نے کسی عورت کے پیٹ پر ضرب لگا کر اس کے حمل کو ساقط کردیا ہو۔ آپ نے یوں ارشاد فرمایا: اس شخص پر غرہ یعنی ایک غلام یا باندی لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29047، ترقيم محمد عوامة 27841)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29047 in Urdu