مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. الرجل يستعين العبد بغير إذن (سيده)
اس آدمی کا بیان جو غلام سے اس کے آقا کی اجازت کے بغیر کام لیتا ہو
ترقیم عوامۃ: 27974 ترقیم الشثری: -- 29192
٢٩١٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: إذا استعنت مملوك قوم فانت ضامن لما اصابه.
حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب تو نے کسی قوم کے غلام سے مدد طلب کی تو اس کو پہنچنے والی مصیبت کا تو ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29192، ترقيم محمد عوامة 27974)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29192 in Urdu