🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. الرجل يستعين العبد بغير إذن (سيده)
اس آدمی کا بیان جو غلام سے اس کے آقا کی اجازت کے بغیر کام لیتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27975 ترقیم الشثری: -- 29193
٢٩١٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في الرجل يامر الصبي بالشيء يعمله بغير إذن اهله (فيهلك) (١) الصبي، قال: عليه الضمان، فإن كان استامر اهله فلا ضمان عليه، وفي العبد مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فهلك).
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ایسے شخص کے بارے میں جس نے بچہ کو کسی کام کا حکم دیا اور بچہ نے اپنے گھر والوں کی اجازت کے بغیر اس کے حکم پر عمل کیا اور اس وجہ سے وہ ہلاک ہوگیا۔ آپ نے یوں فرمایا: اس شخص پر ضمان ہوگا اور اگر اس نے اپنے گھر والوں سے اجازت طلب کی تھی تو اس شخص پر کوئی ضمان نہیں ہوگا اور غلام کے بارے میں بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29193، ترقيم محمد عوامة 27975)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29193 in Urdu