🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

99. الرجل يستعين العبد بغير إذن (سيده)
اس آدمی کا بیان جو غلام سے اس کے آقا کی اجازت کے بغیر کام لیتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27972 ترقیم الشثری: -- 29190
٢٩١٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم قال: قال علي: من استعمل مملوك قوم صغيرا او كبيرا فهو ضامن (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًّا.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے کسی قوم کے چھوٹے یا بڑے غلام سے کا م لیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29190، ترقيم محمد عوامة 27972)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27973 ترقیم الشثری: -- 29191
٢٩١٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر عن علي قال: من استعان صغيرا حرا او عبدا فعنت فهو ضامن، ومن استعان كبيرا لم يضمن (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ جابر الجعفي ضعيف.
حضرت عامر شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے کسی چھوٹے آزاد بچے سے یا غلام سے مدد طلب کی اور وہ بچہ تکلیف میں مبتلا ہوگیا تو و ہ شخص ضامن ہوگا اور جس شخص نے کسی بڑے سے مدد طلب کی تو وہ ضامن نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29191، ترقيم محمد عوامة 27973)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27974 ترقیم الشثری: -- 29192
٢٩١٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: إذا استعنت مملوك قوم فانت ضامن لما اصابه.
حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب تو نے کسی قوم کے غلام سے مدد طلب کی تو اس کو پہنچنے والی مصیبت کا تو ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29192، ترقيم محمد عوامة 27974)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27975 ترقیم الشثری: -- 29193
٢٩١٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في الرجل يامر الصبي بالشيء يعمله بغير إذن اهله (فيهلك) (١) الصبي، قال: عليه الضمان، فإن كان استامر اهله فلا ضمان عليه، وفي العبد مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فهلك).
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ایسے شخص کے بارے میں جس نے بچہ کو کسی کام کا حکم دیا اور بچہ نے اپنے گھر والوں کی اجازت کے بغیر اس کے حکم پر عمل کیا اور اس وجہ سے وہ ہلاک ہوگیا۔ آپ نے یوں فرمایا: اس شخص پر ضمان ہوگا اور اگر اس نے اپنے گھر والوں سے اجازت طلب کی تھی تو اس شخص پر کوئی ضمان نہیں ہوگا اور غلام کے بارے میں بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29193، ترقيم محمد عوامة 27975)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27976 ترقیم الشثری: -- 29194
٢٩١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن ⦗١٥٢⦘ الشعبي قال: سمعته يقول: إذا حمل الرجل على دابته غلاما لم يحتلم، (فاصاب شيئا) (٢) فهو على الذي حمله، (فإن) (٣) كان قد بلغ فاصاب شيئا فهو ضامن، وفي العبد مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
(٢) في [ك، م]: (فأصابت شيئًا)، وفي [ب]: (فأصابه شيئًا)، وفي [أ، ط، هـ]: (فأصابه شيء).
(٣) في [جـ، ك، م]: (وإن).

حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے کسی نابالغ بچے کو اپنی سواری پر سوار کیا پھر اس بچے نے کوئی نقصان کردیا تو یہ نقصان سواری پر بٹھانے والے شخص کے ذمہ ہوگا اور اگر بچہ بالغ تھا پھر کسی قسم کا نقصان کردیا تو ہ بچہ ہی ضامن ہوگا اور غلام کے بارے میں بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29194، ترقيم محمد عوامة 27976)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27977 ترقیم الشثری: -- 29195
٢٩١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو عاصم عن ابن جريج عن عطاء قال: إن استاجره بغير إذنهم فمات غرم.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: اگر اس کو بغیر اجازت کے اجرت پر رکھا اور و ہ مرگیا تو اس صورت میں یہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29195، ترقيم محمد عوامة 27977)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں