مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. الرجل يستعين العبد بغير إذن (سيده)
اس آدمی کا بیان جو غلام سے اس کے آقا کی اجازت کے بغیر کام لیتا ہو
ترقیم عوامۃ: 27976 ترقیم الشثری: -- 29194
٢٩١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن ⦗١٥٢⦘ الشعبي قال: سمعته يقول: إذا حمل الرجل على دابته غلاما لم يحتلم، (فاصاب شيئا) (٢) فهو على الذي حمله، (فإن) (٣) كان قد بلغ فاصاب شيئا فهو ضامن، وفي العبد مثل ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
(٢) في [ك، م]: (فأصابت شيئًا)، وفي [ب]: (فأصابه شيئًا)، وفي [أ، ط، هـ]: (فأصابه شيء).
(٣) في [جـ، ك، م]: (وإن).
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے کسی نابالغ بچے کو اپنی سواری پر سوار کیا پھر اس بچے نے کوئی نقصان کردیا تو یہ نقصان سواری پر بٹھانے والے شخص کے ذمہ ہوگا اور اگر بچہ بالغ تھا پھر کسی قسم کا نقصان کردیا تو ہ بچہ ہی ضامن ہوگا اور غلام کے بارے میں بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29194، ترقيم محمد عوامة 27976)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29194 in Urdu