🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. العمد والصلح والاعتراف
جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28000 ترقیم الشثری: -- 29221
٢٩٢٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث، عن الحسن والشعبي قالا: الخطا على العاقلة، والعمد والصلح على الذي اصابه في ماله.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت شعبی ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: خطا کی صورت میں دیت خاندان پر ہوگی اور عمد اور صلح کی صورت میں دیت نقصان پہنچانے والے کے مال میں لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29221، ترقيم محمد عوامة 28000)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29221 in Urdu