🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به
جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28033 ترقیم الشثری: -- 29258
٢٩٢٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن حميد عن ميمون بن مهران انه اخبره قال: مر رجل من المسلمين برجل من اليهود فاعجبته امراته فقتله، وغلبه عليها، فكتب إلى عمر بن عبد العزيز، فكتب عمر ان ادفعوه إلى وليه وقال: فدفعناه إلى امه فشدخت راسه (بصخرة) (١) او بصلابة لا ادري قامت عليه بينة او اعترف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بخنجرة).
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت میمون بن مہران نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں کا ایک آدمی یہود کے آدمی کے پاس سے گزرا تو اس یہودی کی بیوی اس کو پسند آگئی اس نے اس کو قتل کر کے اس کی بیوی کو قبضہ میں لے لیا اور پھر اس بارے میں گورنر نے حضرت عمر عبدالعزیز کو خط لکھا تو حضرت عمر نے جواب لکھا: کہ اس مسلمان کو اس کے سر پر ست کے سپردکر دو راوی کہتے ہیں: ہم نے اس کو اس کی ماں کے سپرد کردیا اس کی ماں نے اس کا سر پتھر یا کونے والی سیل سے توڑ دیاراوی کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں کہ اس کے خلاف بینہ قائم ہوگیا تھا یا اس نے اعتراف کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29258، ترقيم محمد عوامة 28033)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29258 in Urdu