🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به
جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28034 ترقیم الشثری: -- 29259
٢٩٢٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد الملك ابن ميسرة عن النزال بن (سبرة) (١) قال: قتل رجل من فرسان اهل الكوفة عباديا (٢) ⦗١٦٥⦘ من اهل الحيرة، فكتب عمر ان (اقيدوا) (٣) اخاه منه، فدفعوا الرجل إلى اخي العبادي، فقتله، (ثم جاء) (٤) كتاب عمر: ان لا تقتلوه وقد قتله (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (شبرمة).
(٢) من القبائل النصرانية.
(٣) في [ط، هـ]: (قيدوا).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (فجاء).
(٥) صحيح.

حضرت عبدالملک بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت نزال بن سبرہ نے ارشاد فرمایا: کوفہ کے شہسواروں میں سے ایک آدمی نے مقام حیرہ کے باشندوں میں سے ایک عیسائی کو قتل کردیا تو حضرت عمر نے اس کے بارے میں لکھا کہ اس قاتل کو پکڑ کے اس عیسائی کے بھائی کے حوالے کردو پس لوگوں نے اس آدمی کو عیسائی کے بھائی کے حوالے کردیا پس اس نے اسے قتل کردیا پھر حضرت عمر کا دوبارہ خط آیا: کہ تم اس کو قتل نہ کرنا لیکن اس نے اسے قتل کردیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29259، ترقيم محمد عوامة 28034)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29259 in Urdu