مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
116. الرجل يقتل عبده
اس آدمی کا بیان جو اپنے غلا م کو قتل کردے
ترقیم عوامۃ: 28082 ترقیم الشثری: -- 29313
٢٩٣١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم عن الرجل يقتل عبده عمدا قال: اراه يقتل به.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے ایسے آدمی کے متعلق پوچھا جو اپنے غلام کو عمداً قتل کردے؟ آپ نے فرمایا! میری رائے میں اس شخص کو بدلے میں قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29313، ترقيم محمد عوامة 28082)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29313 in Urdu