مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. الرجل يقتل عبده من قال: لا يقتل به
جو شخص اپنے غلام کو قتل کردے جو یوں کہے! اس کو بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28083 ترقیم الشثری: -- 29314
٢٩٣١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن إسحاق بن ابي فروة عن إبراهيم (بن) (١) عبد الله بن حنين عن ابيه عن علي قال: اتي النبي ﵇ (٢) برجل قتل عبده متعمدا فجلده رسول الله ﷺ (٣) مائة (جلدة) (٤) ونفاه سنة ومحا سهمه من المسلمين ولم يقده منه (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: ﷺ، وفي [ك]: (صلى اللَّه عليه).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) سقط من: [جـ، ك، م].
(٥) ضعيف جدًّا؛ إسحاق بن أبي فروة متروك، أخرجه ابن ماجة (٢٦٦٤)، وأبو يعلى (٥٣١)، والدارقطني (٣/ ١٤٤)، والحارث (٥٢٤/ بغية)، وابن أبي عاصم في الديات (ص ٥٤)، والبيهقي (٨/ ٣٦).
حضرت عبداللہ بن حنین فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جس نے اپنے غلام کو جان بوجھ کر قتل کردیا تھا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے سو کوڑے مارے اور اس کو ایک سال کے لیے جلاوطن کردیا اور مسلمانوں میں سے اس کا حصہ مٹا دیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے قصاصاً قتل نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29314، ترقيم محمد عوامة 28083)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29314 in Urdu