🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من كان يكره أن يمر الرجل بين يدي الرجل وهو يصلي
جن حضرات نے نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے کو نا پسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2928 ترقیم الشثری: -- 2940
٢٩٤٠ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال: سمعت (عبد الحميد بن عبد الرحمن) (١) عامل عمر بن عبد العزيز ومر رجل بين يديه وهو يصلي فجبذه حتى كاد يخرق ثيابه فلما انصرف قال: قال رسول الله ﷺ:"لو يعلم المار بين يدي المصلي لاحب ان ينكسر فخذه ولا يمر بين يديه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [ب]: (ابن زيد بن الخطاب).
(٢) مرسل.

حدثنا ابو اسامة ، عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر ، قال: سمعت عبد الحميد بن عبد الرحمن عامل عمر بن عبد العزيز ومر رجل بين يديه وهو يصلي فجبذه حتى كاد يخرق ثيابه فلما انصرف، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لو يعلم المار بين يدي المصلي لاحب ان ينكسر فخذه ولا يمر بين يديه"
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے گورنر عبد الحمید بن عبد الرحمن کے آگے سے ایک آدمی نماز کے دوران گذرنے لگا، تو انہوں نے اسے اس زور سے کھینچا کہ اس کے کپڑے پھٹنے کے قریب ہوگئے۔ جب انہوں نے نماز پوری کرلی تو فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اگر نمازی کے آگے سے گذرنے والا جان لے کہ اس میں کتنا گناہ ہے تو وہ اپنی ران کے ٹوٹنے کو ترجیح دے لیکن نمازی کے آگے سے نہ گذرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2940، ترقيم محمد عوامة 2928)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2940 in Urdu