🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من كان يكره أن يمر الرجل بين يدي الرجل وهو يصلي
جن حضرات نے نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے کو نا پسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2929 ترقیم الشثری: -- 2941
٢٩٤١ - حدثنا ابو اسامة عن كهمس عن (عبد الله) (١) بن بريدة قال: راي ابي ناسا (يمر) (٢) بعضهم بين يدي بعض في الصلاق فقال: ترى ابناء هؤلاء إذ [ادركوا يقولون: إنا وجدنا آباءنا كذلك يفعلون (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر (عبد اللَّه) في [هـ].
(٢) في [د، هـ]: (يمرون).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن كهمس، عن عبد الله بن بريدة، قال: راى ابي ناسا يمر بعضهم بين يدي بعض في الصلاة، فقال:" ترى ابناء هؤلاء إذا ادركوا، يقولون: إنا وجدنا آباءنا كذلك يفعلون"
حضرت عبد اللہ بن بریدہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ نماز میں ایک دوسرے کے آگے سے گذر رہے تھے، انہوں نے فرمایا کہ ان بچوں کو دیکھو جب یہ بڑے ہوجائیں گے تو کہیں گے کہ ہم نے اپنے بڑوں کو یونہی کرتے دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2941، ترقيم محمد عوامة 2929)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2941 in Urdu