مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من كان يكره أن يمر الرجل بين يدي الرجل وهو يصلي
جن حضرات نے نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے کو نا پسند کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 2930 ترقیم الشثری: -- 2942
٢٩٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن عاصم عن ابن سيرين قال: كان ابو سعيد الخدري قائما يمضي فجاء عبد الرحمن بن الحارث بن هشام يمر بين يديه (فمنعه) (١) ، وابى إلا ان يمضي فدفعه ابو سعيد فطرحه، فقيل له: (و) (٢) هذا بعبد الرحمن؟! فقال: والله لو ابى إلا ان (آخذه) (٣) بشعره لاخذت (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ل]: (فدفعه).
(٢) زيادة من [د].
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (آخذ).
(٤) صحيح، أخرجه مسدد (٣٤٢ مطالب) وبنحوه البخاري (٥٠٩) ومسلم (٥٠٥).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن عاصم، عن ابن سيرين، قال: كان ابو سعيد الخدري قائما يصلي فجاء عبد الرحمن بن الحارث بن هشام يمر بين يديه فمنعه وابى إلا ان يمضي فدفعه ابو سعيد فطرحه، فقيل له: تصنع هذا بعبد الرحمن، فقال:" والله لو ابى إلا ان آخذ بشعره لاخذت"
٠) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید خدری نماز پڑھ رہے تھے کہ حضرت عبد الرحمن بن حارث بن ہشام ان کے آگے سے گذرنے لگے، حضرت ابو سعید نے انہیں روکا، لیکن انہوں نے گذرنے پر اصرار کیا تو حضرت ابو سعید نے انہیں زور سے پیچھے دھکیل دیا۔ حضرت ابو سعید سے کہا گیا کہ آپ عبد الرحمن کے ساتھ ایسا کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ خدا کی قسم! اگر مجھے ان کے بال پکڑ کر بھی روکنا پڑتا تو میں انہیں روکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2942، ترقيم محمد عوامة 2930)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2942 in Urdu