مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
ترقیم عوامۃ: 28230 ترقیم الشثری: -- 29464
٢٩٤٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي في الرجل إذا اصاب (بجراحة) (١) فاقتص منه فمات، قال: يدفع من دية الميت جراحة الاول.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بجراعه).
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے جب کسی کو زخم لگایا تو اس کے بدلہ میں اس سے قصاص لیا گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی اس بارے میں حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: میت کی دیت میں سے پہلے زخم کا تاوان ادا کیا جائے گا حضرت عبداللہ بن ذکوان نے فرمایا: میت کی دیت میں سے اس کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29464، ترقيم محمد عوامة 28230)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29464 in Urdu