مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
ترقیم عوامۃ: 28237 ترقیم الشثری: -- 29474
٢٩٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: عليه الدية ويرفع عنه (١) بقدر الشجة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ك]: (الدية).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: قصاص لینے والے پر دیت لازم ہوگی اور اس کے زخم کے بقدردیت میں تخفیف کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29474، ترقيم محمد عوامة 28237)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29474 in Urdu