مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
ترقیم عوامۃ: 28238 ترقیم الشثری: -- 29475
٢٩٤٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن ابيه.
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: بدلہ لینے والے پر دیت لازم ہوگی اور اس سے کسی بھی قسم کی تخفیف نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29475، ترقيم محمد عوامة 28238)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29475 in Urdu