مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. من قال: العمد بالحديد
جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: 28250 ترقیم الشثری: -- 29490
٢٩٤٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن ابن جريج عمن حدثه عن سعيد بن المسيب قال: العمد بالإبرة فما فوقها.
حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: قتل عمد سوئی یا اس سے بڑی چیز کی صورت میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29490، ترقيم محمد عوامة 28250)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29490 in Urdu