مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. من قال: العمد بالحديد
جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: 28251 ترقیم الشثری: -- 29491
٢٩٤٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن اشعث عن الشعبي عن مسروق قال: العمد بالحديدة.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا: عمد لوہے کے ٹکڑے سے مارنے کی صورت میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29491، ترقيم محمد عوامة 28251)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29491 in Urdu