مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. من قال: العمد بالحديد
جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: 28252 ترقیم الشثری: -- 29492
٢٩٤٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الشعبي قال: كل شيء بحديدة فهو عمد.
حضرت ابن فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: ہر وہ زخم جو لوہے کے ٹکڑے سے لگا ہو وہ عمد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29492، ترقيم محمد عوامة 28252)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29492 in Urdu