مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. من قال: العمد بالحديد
جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: 28253 ترقیم الشثری: -- 29493
٢٩٤٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: لا يقاد من ضارب إلا ان يضرب بحديدة.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: مارنے والے سے قصاص نہیں لیا جائے گا مگر یہ کہ وہ کسی لوہے کی چیز سے مارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29493، ترقيم محمد عوامة 28253)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29493 in Urdu