مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
155. من قال: (لقاتل المؤمن) توبة
جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے
ترقیم عوامۃ: 28321 ترقیم الشثری: -- 29562
٢٩٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق قال: جاء رجل إلى عمر فقال: إني قتلت فهل لي من توبة؟ قال: نعم، فلا (تياس) (١) (وقرا) (٢) عليه من حم المؤمن: ﴿غافر الذنب وقابل التوب شديد العقاب﴾ (٣) [غافر: ٣] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بأس).
(٢) في [أ، هـ]: (فقرأ).
(٣) منقطع؛ أبو إسحاق لم يدرك عمر.
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر کے پاس آیا اور کہنے لگا: میں نے قتل کیا تھا کیا میری توبہ قبول ہوسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں تم مایوس مت ہو اور آپ نے اس پر سورة حم مومن کی یہ آیت تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29562، ترقيم محمد عوامة 28321)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29562 in Urdu