🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

155. من قال: (لقاتل المؤمن) توبة
جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28317 ترقیم الشثری: -- 29558
٢٩٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن) (١) ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: لقاتل المؤمن توبة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: مومن کو قتل کرنے کی توبہ قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29558، ترقيم محمد عوامة 28317)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28318 ترقیم الشثری: -- 29559
٢٩٥٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كان يقال: توبة القاتل إذا ندم.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا کہ یوں کہا جاتا تھا: قاتل کی توبہ اس صورت میں ہے جب وہ شرمندہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29559، ترقيم محمد عوامة 28318)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28319 ترقیم الشثری: -- 29560
٢٩٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي حصين عن سعيد بن جبير قال: لا اعلم لقاتل (المؤمن) (١) توبة إلا الاستغفار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (مؤمن).
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا: میں مومن کے قاتل کی توبہ کو استغفار کے سوا کسی میں نہیں جانتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29560، ترقيم محمد عوامة 28319)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28320 ترقیم الشثری: -- 29561
٢٩٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل عن الصباح بن ثابت عن عكرمة قال: للقاتل توبة.
حضرت صباح بن ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: قاتل کی توبہ قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29561، ترقيم محمد عوامة 28320)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28321 ترقیم الشثری: -- 29562
٢٩٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق قال: جاء رجل إلى عمر فقال: إني قتلت فهل لي من توبة؟ قال: نعم، فلا (تياس) (١) (وقرا) (٢) عليه من حم المؤمن: ﴿غافر الذنب وقابل التوب شديد العقاب﴾ (٣) [غافر: ٣] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بأس).
(٢) في [أ، هـ]: (فقرأ).
(٣) منقطع؛ أبو إسحاق لم يدرك عمر.

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر کے پاس آیا اور کہنے لگا: میں نے قتل کیا تھا کیا میری توبہ قبول ہوسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں تم مایوس مت ہو اور آپ نے اس پر سورة حم مومن کی یہ آیت تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29562، ترقيم محمد عوامة 28321)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28322 ترقیم الشثری: -- 29563
٢٩٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن سعيد عن التيمي عن ابي مجلز: ﴿فجزآؤه جهنم﴾ قال: هي جزاؤه فإن شاء ان يتجاوز عن جزائه فعل.
حضرت تیمی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے { فَجَزَاؤُہُ جَہَنَّمُ } کے بارے میں ارشاد فرمایا: جہنم اس کی سزا ہے پس اگر وہ اس کی سزا سے تجاوز کرنا چاہے تو وہ ایسا کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29563، ترقيم محمد عوامة 28322)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28323 ترقیم الشثری: -- 29564
٢٩٥٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمرو بن محمد عن شعبة عن (سيار) (١) عن ابي صالح نحوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يسار).
حضرت سیار نے حضرت ابو صالح سے مذکورہ ارشاد اس سند سے نقل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29564، ترقيم محمد عوامة 28323)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28324 ترقیم الشثری: -- 29565
٢٩٥٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن زياد بن ابي مريم عن ابن (معقل) (١) قال له: اسمعت اباك يقول: سمعت عبد الله يقول: سمعت النبي ﷺ يقول: (الندم توية) (٢) ، قال: نعم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أبي معقل).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (التوبة ندم).
(٣) صحيح؛ زياد ثقة، وبعض الرواة يجعله زياد بن الجراح، أخرجه أحمد (٣٥٦٨)، وابن ماجة (٤٢٥٢)، وأبو يعلى (٤٩٦٩)، والحميدي (١٠٥)، والحاكم ٤/ ٢٤٣، والبيهقي ١٠/ ٥٤، والشاشي (٢٠٦٩)، وابن علي ٤/ ١٣٢٩، والخطيب (٤٠٥)، وابن حبان (٦١٢)، والدارقطني في العلل ١/ ١٩٣، والطيالسي (٣٨١)، والطبراني في الصغير (٨٠)، والبغوي (١٣٠٧).

حضرت زیاد بن ابو مریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن معقل سے پوچھا: کیا تم نے اپنے والد کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے حضرت عبداللہ کو سنا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: توبہ ندامت کا نام ہے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29565، ترقيم محمد عوامة 28324)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28325 ترقیم الشثری: -- 29566
٢٩٥٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان الثوري عن عبد الكريم عن زياد بن ابي مريم عن عبد الله بن (معقل) (١) ان اباه (معقل) (٢) بن مقرن المزني قال لابن مسعود: اسمعت النبي ﷺ يقول:"التوبة ندم"، قال: نعم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (مغفل).
(٢) في [أ، ب، ط]: (مغفل).
(٣) صحيح؛ انظر: ما قبله.

حضرت عبداللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت معقل بن مقرن مزنی نے حضرت ابن مسعود سے دریافت کیا! کہ کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ توبہ ندامت کا نام ہے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29566، ترقيم محمد عوامة 28325)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28326 ترقیم الشثری: -- 29567
٢٩٥٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابو مالك الاشجعي عن (سعد بن) (١) عبيدة قال: جاء رجل إلى ابن عباس فقال: لمن قتل مؤمنا توبة؟ قال: لا، (إلا) (٢) النار، فلما ذهب قال له جلساؤه: ما هكذا كنت تفتينا، كنت تفتينا ان لمن قتل مؤمنا توبة مقبولة، فما بال (هذا) (٣) اليوم؟ قال: إني احسبه (رجلا مغضبا) (٤) يريد ان يقتل مؤمنا، قال: فبعثوا في اثره فوجدوه كذلك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [م]: (إلى).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) في [أ، هـ]: (رجل مغضب).
(٥) صحيح.

حضرت سعد بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضر ت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور کہنے لگا: کیا مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں، سوائے جہنم کے پس جب وہ شخص چلا گیا۔ آپ کے ہم نشینوں نے آپ سے کہا: آپ ہمیں ایسے تو فتویٰ نہیں دیتے تھے۔ آپ تو ہمیں یوں فتویٰ نہیں دیتے تھے کہ یقینا مومن کو قتل کرنے والے کی توبہ قبول ہوتی ہے تو آج اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا میرا خیال ہے یہ شخص غصہ میں ہے اور کسی مومن کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے راوی نے کہا: پس وہ لوگ اس آدمی کے پیچھے گئے انہوں نے اسے ایسا ہی پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29567، ترقيم محمد عوامة 28326)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں