مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
155. من قال: (لقاتل المؤمن) توبة
جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے
ترقیم عوامۃ: 28322 ترقیم الشثری: -- 29563
٢٩٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن سعيد عن التيمي عن ابي مجلز: ﴿فجزآؤه جهنم﴾ قال: هي جزاؤه فإن شاء ان يتجاوز عن جزائه فعل.
حضرت تیمی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے { فَجَزَاؤُہُ جَہَنَّمُ } کے بارے میں ارشاد فرمایا: جہنم اس کی سزا ہے پس اگر وہ اس کی سزا سے تجاوز کرنا چاہے تو وہ ایسا کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29563، ترقيم محمد عوامة 28322)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29563 in Urdu