مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. الرجل يقتل في الزحام
اس آدی کا بیان جس کو رش میں قتل کردیا جائے
ترقیم عوامۃ: 28437 ترقیم الشثری: -- 29685
٢٩٦٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: (اتى) (١) حجر (عائر) (٢) في إمرة مروان، فاصاب ابن نسطاس (بن) (٣) عامر ابن عبد الله ابن نسطاس لا يعلم من صاحبه فقتله، فضرب مروان ديته على الناس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، م]: (أتلى).
(٢) في [أ، ب، ط]: (غابر).
(٣) في [هـ]: (عم)، أخذًا من مصنف عبد الرزاق (١٧٣٠٢).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: مروان کی حکومت میں ایک نامعلوم پتھر آیا اور ابن نسطاس بن عامر بن عبداللہ بن نسطاس کو جا لگا اس کا پھینکنے والا معلوم نہیں تھا پس اس پتھر نے اسے مار دیا تو مروان نے اس کی دیت لوگوں پر ڈال دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29685، ترقيم محمد عوامة 28437)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29685 in Urdu