مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. الرجل يقتل في الزحام
اس آدی کا بیان جس کو رش میں قتل کردیا جائے
ترقیم عوامۃ: 28438 ترقیم الشثری: -- 29686
٢٩٦٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد ابن ابي عدي عن اشعث عن الحسن في قوم تناضلوا فاصابوا إنسانا، لا يدرى ايهم اصابه قال: الدية عليهم كلهم.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ تیر اندازی کا مقابلہ کررہے تھے کہ انہوں نے ایک شخص کو تیر مار دیا یہ معلوم نہیں تھا کہ ان میں سے کس نے اس کو تیر مارا ہے حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس کی دیت ان سب پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29686، ترقيم محمد عوامة 28438)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29686 in Urdu