مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
182. الرجل (يرمي) امرأته بالشي أو أمته
اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی یا باندی کو کوئی چیز مار دے
ترقیم عوامۃ: 28466 ترقیم الشثری: -- 29722
٢٩٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (علي) (١) بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن خلاس قال: رمى رجل امة بحجر فقتلها، فطلب ميراثها من إخوته فقال إخوته: لا ميراث (لك) (٢) ، فارتفعوا إلى علي، فاخرجه من الميراث وقضى عليه بالدية وقال: ⦗٢٧٣⦘ حظك منها ذلك الحجر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ط، ك، م].
(٢) في [جـ]: (ولك).
(٣) ضعيف؛ سعيد بن أبي عروبة اختلط.
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی ماں کو پتھر مار کر اسے قتل کردیا پھر وہ اپنے بھائیوں سے اپنی ماں کی وراثت مانگنے لگا تو اس کے بھائیوں نے کہا: تیرے لیے کوئی وراثت نہیں ہے۔ اور انہوں نے یہ معاملہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کردیا آپ نے اس کو وراثت سے نکال دیا اور اس پر دیت لازم کرنے کا فیصلہ فرمایا اور فرمایا: تیری ماں کی جانب سے تیرے حصہ میں وہ پتھر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29722، ترقيم محمد عوامة 28466)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29722 in Urdu