🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. الرجل (يرمي) امرأته بالشي أو أمته
اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی یا باندی کو کوئی چیز مار دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28467 ترقیم الشثری: -- 29723
٢٩٧٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ کی ایک ام ولدہ تھیں جو ان کی بکریاں چراتی تھیں اس باندی سے ہونے والے آپ کے بیٹے نے آپ سے کہا؟ کب تک تم میری ماں کو باندی بنا کر رکھو گے؟ اللہ کی قسم! تم اس کو باندی نہیں بنا سکتے اس مدت سے زیادہ جتنا پہلے تم نے اس کو باندی بنا کر رکھ لیا ہے۔ آپ نے کہا؟ بیشک تو یہاں کیا کررہا ہے؟ پس اس نے ان کو تلوار ماری اور قتل کردیا پھر اس بارے میں حضرت سراقہ بن جعشم نے حضرت عمر کو خط لکھا تو آپ نے انہیں جواب لکھا؟ اسے ایک سو بیس اونٹوں کے ساتھ میرے پاس بھیج دو۔ راوی حجاج کے مطابق کہیں بیس اونٹوں میں تیس حقہ، تیس جذعہ اور چالیس دوسرے تھے۔ حضرت عمر نے وہ اس کے بھائیوں میں تقسیم کردیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29723، ترقيم محمد عوامة 28467)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29723 in Urdu