مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما جاء في التشفع (للسارق)
ان روایات کا بیان جو چور کی سفارش کرنے کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 28659 ترقیم الشثری: -- 29935
٢٩٩٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن الرواسي عن هشام عن ابي (حازم) (١) ان عليا شفع لسارق (فقيل) (٢) له: تشفع لسارق؟ (فقال) (٣) : نعم، إن ذلك يفعل ما لم يبلغ (به) (٤) الإمام، [فإذا بلغ (به) (٥) الإمام] (٦) فلا اعفاه الله [ (إن) (٧) عفاه] (٨) (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (جازم).
(٢) سقط من [جـ].
(٣) في [جـ]: بياض.
(٤) في سقط من [هـ].
(٥) سقط من [هـ].
(٦) سقط من [ط].
(٧) في [أ، ط، هـ]: (إذا).
(٨) سقط من [جـ].
(٩) منقطع؛ أبو حازم لم يدرك عليًا.
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک چور کی سفارش کی تو آپ سے پوچھا گیا: کیا آپ چور کی سفارش کر رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! بیشک ایسا کیا جاسکتا ہے جب کہ اسے امام تک نہ پہنچا دیا گیا ہو اور جب امام کے پاس پہنچ جائے تو اللہ بھی اسے معاف نہیں کریں گے اگر اس نے اسے معاف کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29935، ترقيم محمد عوامة 28659)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29935 in Urdu