🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في التشفع (للسارق)
ان روایات کا بیان جو چور کی سفارش کرنے کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28660 ترقیم الشثری: -- 29936
٢٩٩٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد (بن) (١) عبيد عن سليمان ⦗٣٣٣⦘ ابن ابي (كبشة) (٢) ان سارقا مر به على سعيد بن جبير وعطاء فشفعا له فقيل لهما: وتريان ذلك؟ فقالا: نعم، ما لم يؤت به (إلى) (٣) الإمام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (عن).
(٢) في [ب]: (كشبة).
(٣) سقط من [ط].

حضرت سلیمان بن ابی کبشہ فرماتے ہیں کہ ایک چور کو حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء کے پاس سے گزارا گیا تو ان دونوں نے اس کی سفارش کی ان دونوں حضرات سے پوچھا گیا: آپ دونوں کی یہ رائے ہے؟ ان دونوں نے فرمایا: جی ہاں! جب تک اس کو امام کے پاس نہ لے جایا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29936، ترقيم محمد عوامة 28660)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29936 in Urdu