مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28676 ترقیم الشثری: -- 29952
٢٩٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكرمة قال: (تقطع) (١) اليد في ثمن المجن، قال: قلت (له) (٢) : ذكر (لك) (٣) ثمنه؟ (فقال) (٤) : اربعة او خمسة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (يقطع).
(٢) سقط من [جـ، ك، م].
(٣) سقط في [ب، جـ، م].
(٤) في [جـ]: (قال).
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا، ڈھال کی قیمت کی چور ی میں چور کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا راوی کہتے ہیں میں نے عرض کی! کیا آپ کے سامنے اس ڈھال کی قیمت بیان کی تھی؟ آپ نے فرمایا: چار یا پانچ درہم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29952، ترقيم محمد عوامة 28676)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29952 in Urdu