مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28677 ترقیم الشثری: -- 29953
٢٩٩٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن داود بن فراهيج انه سمع ابا هريرة وابا سعيد الخدري يقولان: لا تقطع اليد إلا في اربعة (دراهم) (١) فصاعدا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الدرهم)، في [م]: (الدراهم).
(٢) حسن؛ داود بن فراهيج صدوق.
حضرت داود بن فراھیج فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابو سعید خدری کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا: چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا مگر چار درہم یا اس سے زائد کی چوری میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29953، ترقيم محمد عوامة 28677)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29953 in Urdu