مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. في الامتحان في الحدود
سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28886 ترقیم الشثری: -- 30178
٣٠١٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم وعبد (الرحيم) (١) عن مجالد عن عامر قال: لا امتحان في حد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد الرحمن).
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا، حد میں جانچ پڑتال نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30178، ترقيم محمد عوامة 28886)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30178 in Urdu