🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. في الامتحان في الحدود
سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28887 ترقیم الشثری: -- 30179
٣٠١٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن ابي مجلز قال: المحنة في (الظنة) (٢) ان (يوعده) (٣) و (يجلب) (٤) عليه، وإن ضربته سوطا واحدا فليس اعترافه بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ك، م]: (جدير)، وفي [هـ]: (حرير).
(٢) في [ب، جـ، ك]: (الصنة)، وفي [أ، ط، هـ]: (الصفة)، وفي [ز]: (الفتنة).
(٣) في [س، ط]: (توعده)، وفي [أ، هـ]: (يوعد).
(٤) في [أ، ط]: (يجلب).

حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے ارشاد فرمایا: تہمت اور آدمی پر عیب لگانے مں ٢ آزمائش یہ ہے کہ یوں کہے: تو نے اسے ڈرایا ہوگا اور اسے نقصان پہنچایا ہوگا اور اگر میں نے اسے ایک کوڑا بھی مارا تو اس کا اعتراف قابل قبول نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30179، ترقيم محمد عوامة 28887)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30179 in Urdu