مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. في الامتحان في الحدود
سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28890 ترقیم الشثری: -- 30182
٣٠١٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم عن شريح قال: القيد كره، والسجن كره، والوعيد كره.
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: بیڑی ڈالنا مشقت ہے جیل مشقت ہے اور ڈرانا بھی مشقت و سختی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30182، ترقيم محمد عوامة 28890)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30182 in Urdu