🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. في الامتحان في الحدود
سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28891 ترقیم الشثری: -- 30183
٣٠١٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن علي بن حنظلة عن ابيه قال: قال عمر: ليس الرجل بامين على نفسه: إن اجعته او (اخفته) (١) او حبسته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (جفته).
(٢) مجهول؛ لجهالة علي بن حنظلة وأبيه، أخرجه عبد الرزاق (١١٤٢٤)، والبخاري في التاريخ (٦/ ٢٦٧)، والبيهقي (٧/ ٣٥٨).

حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: آدمی اپنے نفس پر اعتماد نہیں کرے گا اگر تم اسے تکلیف دو گے یا اسے ڈراؤ گے یا اسے قید کردو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30183، ترقيم محمد عوامة 28891)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30183 in Urdu