مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. في الامتحان في الحدود
سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28892 ترقیم الشثری: -- 30184
٣٠١٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال ابن شهاب في رجل اعترف بعد ما جلد قال: ليس عليه حد.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شھاب سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ جس نے کوڑے کھانے کے بعد اعتراف کر لاد ہو۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30184]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30184، ترقيم محمد عوامة 28892)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30184 in Urdu