مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. في الخلسة فيها قطع أم لا؟
جھپٹی ہوئی چیز کے بیان میں کیا اس میں کاٹنے کی سزا ہوگی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 29258 ترقیم الشثری: -- 30573
٣٠٥٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن قتادة ان غلاما اختلس طوقا فرفع إلى (عدي) (١) (٢) بن ارطاة، فسال الحسن عن ذلك فقال: لا قطع ⦗٤٦٧⦘ عليه، وسال عن ذلك اياس بن معاوية، فامر بقطعه، فلما اختلفا كتب في ذلك إلى عمر بن عبد العزيز، فكتب إليه عمر: إن العرب كانت تدعوها عدوة الظهيرة، لا قطع عليه (و) (٣) لكن اوجع ظهره واطل حبسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ، ك]: (كلمات غير واضحة).
(٣) سقط من: [ك].
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک غلام نے طوق جھپٹ لیا یہ معاملہ حضرت عدی بن ارطاۃ کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے اس بارے میں حضرت حسن بصری سے پوچھا؟ انہوں نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ اور آپ نے حضرت ایاس بن معاویہ سے پوچھا؟ انہوں نے اختلاف کا ا تو آپ نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا حضرت عمر نے آپ کو جواب لکھا: بیشک اہل عرب اس کو دن کی چوری پکارتے تھے اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی لیکن تم اس کی کمر کو تکلیف پہنچاؤ اور اس کو لمبی قید میں رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30573، ترقيم محمد عوامة 29258)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30573 in Urdu